نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
7. سورۂ اخلاص اور سورۂ کافرون کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 654
سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے «قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ» پڑھی اس نے تہائی قرآن پڑھ لیا، اور جس نے «قُلْ يَآ أَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ» پڑھی اس نے چوتھائی قرآن پڑھ لیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 165، والبزار فى «مسنده» برقم: 1211
قال الهيثمي: فيه زكريا بن عطية وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 148)»