نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
5. اپنے ہاتھ کی کمائی سے حاصل شدہ روزی کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 652
سیدنا ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی کے بغیر کچھ نہیں کھاتے تھے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2073، 3417، 4713، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6225، 6227، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11805، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8276، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1183، والطبراني فى «الصغير» برقم: 17، والبزار فى «مسنده» برقم: 8734»