نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة
کھانے پینے کا بیان

19. روٹی، کھجور سے کھانے کا بیان

حدیث نمبر: 640
وَبِهِ وَبِهِ عَنْ زَيْدٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْخُبْزَ بِالتَّمْرِ، وَيَقُولُ: هَذَا إِدَامُ هَذَا"
سیدنا زید رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم روٹی، کھجور سے کھاتے تھے، اور فرماتے: یہ اس کا سالن ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 882
قال الهيثمي: فيه محمد بن كثير بن مروان وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 40)»