نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الصِّیَام
روزوں کا بیان
4. اسلامی مہینوں کی گنتی کا بیان
حدیث نمبر: 369
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 30 دن کے روزے کے مقابلے میں 29 دن کے روزے زیادہ رکھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1922، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2322، والترمذي فى «جامعه» برقم: 689، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8298، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2350، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3852، 3917، 3948، 4293، 4386، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10021، 10536، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2948، 3735، والطبراني فى «الصغير» برقم: 228
قال الشيخ الألباني: صحيح»