نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت
نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان
21. والدین کی قبر کی زیارت کا بیان
حدیث نمبر: 359
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے والدین یا ان میں سے ایک کی قبر کی ہر جمعہ کو زیارت کی تو اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور اسے نیکی کرنے والا لکھ دیا جاتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6114، والطبراني فى «الصغير» برقم: 955
»