نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت
نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان

11. مُردوں کو گالیاں دینے کی ممانعت کا بیان

حدیث نمبر: 348
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ شُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ حَدِيدٍ ، عَنْ صَخْرٍ ، وَقَدْ أَدْرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا تَسُبُّوا الأَمْوَاتَ فَتُؤْذُوا بِهِ الأَحْيَاءَ"، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا الْفِرْيَابِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: عَنَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْكُفَّارَ الَّذِينَ أَسْلَمَ أَوْلادُهُمْ
سیدنا صخر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں کو گالیاں نہ دو ورنہ تم اس سے زندہ لوگوں کو تکلیف پہنچاؤ گے۔ امام طبرانی رحمہ اللہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سے مراد وہ کفار (مردے) ہیں جن کی اولاد مسلمان ہو چکی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 7278، والطبراني فى «الصغير» برقم: 590
قال الھیثمی: فيه عبد الله بن سعيد بن أبي مريم وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 76)»