نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
125. زینت چھپائے بغیر اور اوڑھنی لئے بغیر عورتوں کی نماز قبول نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 299
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کسی عورت کی نماز اس وقت تک قبول نہیں فرماتا جب تک وہ اپنی زینت کو نہ چھپائے، اور نہ ہی کسی بالغ لڑکی سے نماز قبول کرتا ہے یہاں تک وہ اوڑھنی نہ لے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7606، والطبراني فى «الصغير» برقم: 920، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: 52/2
«قال الطبراني: لم يروه عن الأوزاعي إلا عمرو بن هاشم تفرد به إسماعيل بن إسحاق، نصب الراية لأحاديث الهداية: 1 / 295» »