نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
86. فاجر آدمی سے بچ کے رہنے کا بیان
حدیث نمبر: 260
سیدنا بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا تو فرمایا: ”تم فاجر آدمی کی یاد سے کب باز آؤ گے، تم اس کی پردہ دری اور توہین کرو کہ لوگ اس سے بچ جائیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20975، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1010، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4372، والطبراني فى «الصغير» برقم: 598»