نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
83. کھجور کے پتوں کے مصلے پر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 257
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے پتوں کے مصلے پر نماز پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1012، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1805، 4260، 8835، والطبراني فى «الصغير» برقم: 587، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2561، 2625
قال الشيخ الألباني: ”صحيح“»