نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ
نماز کا بیان
82. خطبہ مسنونہ کے بعد اما بعد کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 256
سیدنا عمرو بن تغلب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ دیتے تو کہتے: ”اما بعد۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4206، والطبراني فى «الصغير» برقم: 571، وله شواهد من حديث أبى حميد الساعدي، فأما حديث أبى حميد الساعدي أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 925، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26374
»