نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
حدیث نمبر: 137
سیدنا عبداللہ بن عکبرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اور انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے کہ: خلال کرنا سنت ہے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7639، والطبراني فى «الصغير» برقم: 941
قال ابن حجر: وفيه عبد الكريم أبو أمية وهو ضعيف، والھیثمی: فيه عبد الكريم بن أبي المخارق وهو ضعيف
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 236)»