نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
22. حالتِ جنابت میں کھانا پینا مکروہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 109
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے تو جب تک نماز کی طرح کا وضو نہ کر لیتے کھانا نہ کھاتے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف. وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 27195، والطبراني فى «الكبير» برقم: 707، 980، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3368، والطبراني فى «الصغير» برقم: 325
قال ابن حجر: جابر بن يزيد الجعفي، ضعيف رافضي، تقريب التهذيب: (1 / 192)»