نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

119. رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان کی دعا​

حدیث نمبر: 246
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وّفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1892، مسند احمد: 411/3، السنن الكبري للنسائي: 3943]