نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
118. جب حجر اسود کے پاس آئے تو تکبیر کہے
حدیث نمبر: 245
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ پر بیٹھ کر بیت اللہ کا طواف کیا، آپ جب بھی حجر اسود کے پاس آتے، تو کسی چیز (یہاں کسی چیز سے مراد خم دار چھڑی ہے۔) سے اس کی طرف اشارہ کرتے اور «اللهُ اَكْبَرُ» کہتے۔“ [صحيح بخاري: 1613]