نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

114. جسے تم نے برا بھلا کہا اس کے لئے دعا

حدیث نمبر: 241
اَللّٰهُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ، فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ القِيَامَةِ
اے اللہ! جس مؤمن کو بھی میں نے برا بھلا کہا ہے تو قیامت کے دن اس کے لئے اسے اپنی قربت کا ذریعہ بنا۔ صحیح مسلم کے الفاظ یہ ہیں: «فجعلهاله زكاة و رحمة» [صحيح بخاري: 6361، صحيح مسلم: 2601]