نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

111. کوئی غیر مسلم سلام کرے تو اسے کیا کہا جائے؟ ​

حدیث نمبر: 238
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں اہل کتاب سلام کہیں تو انہیں «وَعَلَيْكُمْ» کہو۔ [صحيح بخاري: 6258، 6926، صحيح مسلم: 2163]