نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

108. خوش کن یا ناپسندیدہ معاملہ پیش آنے پر کیا کہے؟

حدیث نمبر: 229
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی اچھی خبر سنتے تو فرماتے: «اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس کی نعمت و احسان سے تمام نیک کام پایہ تکمیل کو پہنچتے ہیں۔ اور جب کوئی ناپسندیدہ کام دیکھتے تو فرماتے: «اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ» تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں ہر حال میں۔ [ضعيف، سنن ابن ماجه: 3803، المستدرك للحاكم: 677/1، عمل اليوم و الليلة لابن السني: 377]