نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

95. ​جو شخص تمہیں «بارك الله» کہے اس کے لئے دعا​

حدیث نمبر: 215
وَفِيْكَ بَارَكَ الله
اور اللہ تجھ میں بھی برکت دے۔ [ضعيف، عمل اليوم و الليلة لابن السني، 279 تحقيق سليم الهلالي، عمل اليوم و الليلة للنسائي: 303]
اور اس کی سند میں نظر ہے۔