نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

92. ​جو شخص تمہیں اپنا مال پیش کرے اس کے لئے دعا​

حدیث نمبر: 212
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ
اللہ تجھے تیرے اہل و عیال اور تیرے مال میں برکت دے۔ [صحيح بخاري: 2049، صحيح مسلم: 1427 ]