نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

89. جو کوئی تم سے نیکی کرے اس کے لئے دعا​

حدیث نمبر: 209
جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا
اللہ تجھے بہتر بدلہ عطا کرے۔ [ضعيف، سنن ترمذي: 2035]