نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

86. مصیبت زدہ کو دیکھنے کی دعا​

حدیث نمبر: 206
اَلْحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا
تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا اور اس نے مجھے بہت ساری مخلوق پر فضیلت دی۔ [اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3431]