نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

85. غصے کے وقت کی دعا​

حدیث نمبر: 205
أَعُوذُ بِاللَٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔ [صحيح بخاري:6115، صحيح مسلم:2610]