نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

79. روزہ دار کو کوئی شخص گالی دے تو وہ کیا کہے؟

حدیث نمبر: 199
إِنِّي صَائِمٌ، إِنِّي صَائِمٌ
میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔ [صحيح بخاري:1894، صحيح مسلم:1151]