نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

77. افطار کروانے والے کے لئے دعا​

حدیث نمبر: 197
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ
تمہارے پاس روزہ دار افطار کریں، تمہارا کھانا نیک لوگ کھائیں اور تمہارے لئے فرشتے دعائیں کرتے رہیں۔ [حسن، سنن ابي داؤد:3854، سنن ابن ماجه:1747، مسند احمد:118/3]