نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

71. چاند دیکھنے کی دعا​

حدیث نمبر: 188
اَللهُ اَكْبَرُ، اللَٰهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْاَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَ تَرْضى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَٰهُ
اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! اسے ہم پر امن و ایمان کے ساتھ اور سلامتی و اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے اے ہمارے رب تو پسند کرتا ہے اور اس سے خوش ہوتا ہے، ہمارا اور تیرا رب اللہ ہے۔ [ضعيف، سنن ترمذي: 3451، سنن الدارمي: 1693]