نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

62. میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا​

حدیث نمبر: 176
بِسْمِ اللَٰهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَٰهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اللہ کے نام سے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر۔ [صحيح، سنن ابي داؤد: 3213، المستدرك للحاكم: 366/1 ح 1354]
اور اس کی سند موقوفاً صحیح ہے۔
ایک دوسری روایت میں «بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» کے الفاظ ہیں۔ [مسند احمد: 27/2]