نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

61. تعزیت کی دعا

حدیث نمبر: 175
اِنَّ لِلَٰهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
یقیناً اللہ ہی کے لئے ہے جو اس نے لے لیا، اور اسی کے لئے ہے جو اس نے عطا کیا، اور ہر چیز اس کے پاس ایک مقررہ مدت کے ساتھ ہے، تم صبر کرو اور ثواب کی امید رکھو۔ [صحيح بخاري: 7377، صحيح مسلم: 923 ببعض الاختلاف]
یہ دعا بھی دی جا سکتی ہے: «أعْظَمَ اللَّهُ أجْرَكَ، وأحْسَنَ عَزَاءَكَ، وَغَفَرَ لمَيِّتِكَ» اللہ تیرے اجر کو زیادہ کرے، تمہیں اچھی تسلی دے، اور تمہاری میت کو بخش دے۔ [الاذكار للنووي: ص 126 ] یہ حدیث نہیں ہے۔