نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق

37. نماز وتر سے سلام پھیرنے کے بعد ذکر

حدیث نمبر: 132
سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ
پاک ہے (میرا رب) بادشاہ نہایت مقدس۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ یہ کلمات کہتے، تیسری مرتبہ بلند آواز سے کہتے تو انہیں لمبا کرتے پھر کہتے «رَبِّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ» فرشتوں اور روح کا رب۔ [صحيح، سنن ابي داؤد: 1430، سنن نسائي: 1733، 1700، سنن الداقطني: 31/2ح1644]