نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سنن دارمي
من كتاب فضائل القرآن
قرآن کے فضائل


حدیث نمبر: 3466
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، مِثْلَهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل مروی ہے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن أيضا، [مكتبه الشامله نمبر: 3477]»
ترجمہ اور تخریج اوپر ملاحظہ فرمائیں۔

حدیث نمبر: 3467
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ: (قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ)، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "حُبُّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صحابی نے کہا: قسم اللہ کی میں اس سورت «﴿قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ﴾» کو بہت محبوب رکھتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری (اس سورت سے) اس محبت نے تمہیں جنت میں داخل کرا دیا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3478]»
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2901]، [أبويعلی 3336]، [ابن حبان 793]، [الموارد 1774]، [الرازي فى فضائل القرآن 108]، [ابن السني فى عمل اليوم و الليلة 690]، [ابن خزيمه 537]، [عبد بن حميد فى المنتخب 1306]
Previous    1    2    3    4    5    6    Next