نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سنن دارمي
من كتاب الرقاق
دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان

5. باب في الصَّمْتِ:
5. خاموش رہنے کا بیان

حدیث نمبر: 2748
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ عِيسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ صَمَتَ، نَجَا".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو خاموش رہا نجات پا گیا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2755]»
اس روایت کی سند ضعیف ہے، لیکن اس کے بہت سے شواہد ہیں اور معنی فی الحقیقہ صحیح ہے۔ خاموشی میں نجات ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2503]، [أحمد 159/2، 177]، [مسند الشهاب للقضاعي 334]، [الزهد لابن المبارك 385]، [شرح السنة 4129، وغيرهم]