نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر صحيح بخاري
کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنا

5. شادی شدہ زانی کو رجم کرنا۔

حدیث نمبر: 2217
امیرالمؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حق کے ساتھ مبعوث کیا اور اپنی کتاب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی، اسی نازل شدہ کتاب (یعنی قرآن مجید) میں سے رجم کی آیت بھی ہے۔