نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر صحيح بخاري
طلاق کے بیان میں

2. اگر عورت کو ایام (حیض) میں طلاق دی جائے تو یہ طلاق بھی شمار کی جائے گی۔

حدیث نمبر: 1873
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہی روایت ہے، کہتے ہیں کہ (ایام حیض میں جو میں نے طلاق دی تھی) وہ میرے حق میں ایک طلاق شمار کی گئی۔