نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ المنافقون


حدیث نمبر: 1792
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ہی کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا (آپ یہ دعا مانگتے تھے) اے اللہ! انصار کو اور انصار کے بیٹوں کو معاف فرما دے۔ راوی کو شک ہے کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: اے اللہ! انصار کے بیٹوں کے بیٹوں کو بھی معاف فرما دے
Previous    1    2