نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر صحيح بخاري
غزوات کے بیان میں

20. جنگ بنی انمار کا بیان۔

حدیث نمبر: 1635
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنگ انمار میں سواری پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا منہ مشرق کی طرف تھا، (اور) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نفل نماز پڑھ رہے تھے۔