نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
مختصر صحيح بخاري
ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں

9. اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں یہ) فرمانا ”وہ بہت سخت جھگڑالو ہے۔“۔

حدیث نمبر: 1122
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے زیادہ ناپسند اللہ تعالیٰ کو وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہے۔