نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المنوعات
متفرق احادیث

3087. باب

حدیث نمبر: م
-" اذكر الموت في صلاتك، فإن الرجل إذا ذكر الموت في صلاته لحري أن يحسن صلاته، وصل صلاة رجل لا يظن أنه يصلي صلاة غيرها، وإياك وكل أمر يعتذر منه".
اپنی نماز میں اپنی موت کو یاد کرو،کیونکہ جب کوئی شخص نماز میں اپنی موت کو یاد رکھے گا تواپنی نماز کو بہتر اور عمدہ بنانے کی کوشش کرے گا، اورایسی نماز پڑھو جیسے کہ اس نماز کے بعد کسی اور نماز کا موقع نہیں ملنا۔