نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم
وصایائے نبوی

2704. طلبہ حدیث کے حق میں نبوی وصیت

حدیث نمبر: 4098
-" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوصينا بكم. يعني طلبة الحديث".
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے تھے: (‏‏‏‏ ‏‏‏‏ہم) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کو مرحبا (‏‏‏‏ ‏‏‏‏کہتے ہیں)۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمہارے بارے میں وصیت کرتے تھے۔ آپ کی مراد حدیث کے طلبہ تھے۔