نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

2662. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گدھے کا نام عفیر تھا

حدیث نمبر: 4050
-" كان له حمار يقال له: عفير".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک گدھا تھا، ا‏‏‏‏س کو عفیر کہا جاتا تھا۔