نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم

2592. نبوی منبر کے پائے جنت میں نصب تھے وادئ بطحان جنت کے باغیچے پر ہے

حدیث نمبر: 3960
-" منبري هذا على ترعة من ترع الجنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏میرا یہی منبر جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر ہے۔ ‏‏‏‏

حدیث نمبر: 3961
-" قوائم منبري رواتب في الجنة".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے منبر کے پائے جنت میں نصب ہیں۔ ‏‏‏‏ یہ حدیث سیدہ ام سلمہ اور سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔
1    2    Next