نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم

2589. دنیوی و جنتی چیزوں میں مشابہت کس چیز میں ہے؟

حدیث نمبر: 3957
-" ليس في الجنة شيء يشبه (ما) في الدنيا إلا الأسماء".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جنت میں جتنی چیزیں ہیں، صرف ناموں میں ان کی دنیوی چیزوں سے مشابہت ہے (‏‏‏‏ ‏‏‏‏نہ کہ حقیقت میں)۔