نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم

2568. جنتی لوگوں کا ہمیشہ بیدار رہنا

حدیث نمبر: 3933
-" النوم أخو الموت ولا ينام أهل الجنة".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏ نیند، موت کی ہی ایک قسم ہے اور (‏‏‏‏ یہی وجہ ہے کہ) جنت والے نہیں سوئیں گے۔