نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم

2565. ذرہ برابر ایمان والا بالآخر جہنم سے نکل آئے گا

حدیث نمبر: 3930
-" يخرج من النار من كان في قلبه مثقال ذرة من الإيمان".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: جس کے دل میں ذرا برابر ایمان ہوا اسے بھی (‏‏‏‏بالآخر) جہنم سے نکال لیا جائے گا۔