نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر

2415. صور کیا ہے؟

حدیث نمبر: 3736
-" إن آدم خلق من ثلاث ترابات سوداء وبيضاء وخضراء".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بدو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور پوچھا: «صور» کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: «صور» ایک سینگ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی۔