نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر


حدیث نمبر: 3673
- (ألا إنّ الفتنة ها هنا؛ من حيث يطلع قرنُ الشيطان).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگاہ رہو! بیشک فتنہ یہاں ہے، جہاں سے شیطان کے سر کا کنارہ نکلتا ہے۔ یہ حدیث سیدنا ابن عمر، سیدنا ابومسعود انصاری، سیدنا ابن عباس اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم اجمعین سے مروی ہے۔
Previous    1    2