نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث
فتنے، علامات قیامت اور حشر

2340. دوسروں کی بجائے اپنی فکر زیادہ کرنی چاہیے

حدیث نمبر: 3613
- (إذا قال الرجلُ: هَلَكَ الناسُ؛ فهو أَهْلَكهم).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی یہ کہے کہ لوگ تباہ ہو گئے (‏‏‏‏ کوئی حال نہیں رہا لوگوں کا)، تو وہ ان میں سب سے زیادہ تباہ ہونے والا ہو گا۔