نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص


حدیث نمبر: 3509
- (إنها حرمٌ آمنٌ).
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے مدینہ (‏‏‏‏منورہ) کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: یہ امن والا حرم ہے۔

حدیث نمبر: 3510
-" لا يحل لأحد يحمل فيها السلاح لقتال. يعني المدينة".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کسی کے لیے حلال نہیں کہ وہ اس (‏‏‏‏مدینہ) میں لڑنے کے لیے اسلحہ اٹھائے۔
Previous    1    2