نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

2289. سورہ فاتحہ کی آخری آیت کی تفسیر

حدیث نمبر: 3474
- ([المغضوب عليهم]: اليهودُ، و [الضالِّينَ]: النصارى).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (‏‏‏‏سورۃ الفاتحہ میں) «لْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ» سے مراد یہودی ہیں اور «الضَّالِّينَ» سے مراد عیسائی ہیں۔ یہ حدیث سیدنا عدی بن حاتم طائی، سیدنا ابوذر اور ایک دوسرے صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔