نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

2266. سیدنا دحیہ کلبی اور سیدنا عروہ رضی اللہ عنہما جبریل اور عیسی علیہما السلام کے مشابہ

حدیث نمبر: 3446
-" دحية الكلبي يشبه جبرائيل وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى بن مريم وعبد العزى يشبه الدجال".
عامر شعبی کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنوامیہ کے تین افراد کو تشبیہ دیتے ہوئے فرمایا: دحیہ کلبی جبریل کے مشابہ ہے، عروہ بن مسعود ثقفی عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہے اور عبدالعزی دجال کے مشابہ ہے۔