نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص


حدیث نمبر: 3305
-" كان أصحابه يتبادحون بالبطيخ، فإذا كانت الحقائق كانوا هم الرجال".
بکر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ اصحاب رسول تربوز (‏‏‏‏یا خربوزے) کے چھلکے (‏‏‏‏یا ان دونوں کی بیلیں) ایک دوسرے کو مار کر مزاح کرتے تھے، لیکن جب حقیقت میں (‏‏‏‏دشمنوں سے گھمسان کے رن) پڑتے تو وہ سخت جنگجو ثابت ہوتے۔
Previous    1    2