نوٹ: یہ صفحہ خاص طور ان احباب کے لیے بنایا گیا ہے جو اس حدیث کو فور کلر میں ورڈ فائل میں save کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کو copy کیجئے اور ورڈ فائل میں pasteکر دیں۔
سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

2159. آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ کرنے والے تھے، نہ کہ تکلیف دینے والے

حدیث نمبر: 3205
-" إن الله أرسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ نے اپنی بیویوں کو یہ نہیں بتلانا کہ میں نے آپ کا انتخاب کر لیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے تبلیغ کرنے والا بنا کر بھیجا ہے، نہ کہ تکلیف دینے والا (‏‏‏‏اور پریشان کرنے والا)۔